100 world

کتنے پاکستانی شامل ،دنیا کے 100 خوبصورت اور پُرکشش افراد میں

ٹی سی کینڈلر نے دنیا کے 100 خوبصورت اور پرکشش افراد کی لسٹ جاری کردیا ہے جس میں چار پاکستانیوں کا نام بھی شامل ہے

کراچی: (دنیا اردو) دنیا کے 100 پر کشش اور خوبصورت افراد کی لسٹ ٹی سی کینڈلر نے جاری کر دی ہے جس میں چار پاکستانیوں کا نام بھی ہے یہ لسٹ ہر سال جاری کی جاتی ہےگزشتہ سال جولسٹ جاری کی تھی اس میں پا کستان کے دو اداکارہ شامل تھے ایک فواد خان اور دوسرا عمران عباس ہے 2019 کے لئے ٹی سی کینڈلر نے جو فہرست جاری کی ہے اس میں چار پاکستانی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں ان میں اداکار فواد خان ، ماہرہ خان ،عمران عباس اور گلوکارہ مومنہ مستحسن شامل ہیں ان کو خوبصورتی اور پرکشش ہونے کی وجہ اس لسٹ میں شامل کیاگیا ہے