laal kabootar

انتظار ختم فلم ’’ لال کبوتر‘‘ ریلیز کردی گئی .

آ ج فلم ’’ لال کبوتر‘‘ کو ملک بھر میں نمائش کے لئے پیش کردیا یہ فلم کراچی میں ہونے والے جرائم پر بنائی گئی ہے

لاہور: ( دنیا اردو) کچھ دنوں پہلے اس فلم کی لاہور میں رنگا رنگ تقریب ہوئی جس میں فلم میں کام کرنے والوں نے ریڈ کارپٹ پر اپنے جلوے بکھیرے،
ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرنے والوں میں سینئر سیاستدان اعتزاز احسن شامل تھے ان کےساتھ میرا سیٹھی،جبران ناصر،بیگم و عمیر رانا،منشاپاشا، سلینا اور کمال خان فوٹو سیشن کروایا-