آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دے دی ، دوسرا ٹاکرا کل ہوگا

Australia

ایرون فنچ کی عمدہ سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے بین الاقوامی پہلی ون ڈے میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دےدی دوسرا ون ڈے میچ کل شارجہ میں ہوگا

[ad#midle]

دبئی: (دنیا اردو) پاکستان کی باؤلنگ ناکام ہوگئی . آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے 135 گیندوں پر 116 رنز بنا کر اپنی 12 ویں ایک روزہ بین الاقوامی سنچری کی. اس کی سنچری کی وجہ سے آسٹریلیا کی ٹیم نے 281 رنز کا ہدف 49 اوورز میں شارجہ اسٹیڈیم پچ پرحاصل کرلیا.میچ جیت کر آسٹریلیاکو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک میچ کی برتری حاصل ہوگئی اور اس ماہ کے شروع بھارت سے 3-2 سے سیریز جیت آیا ہے .
حارث سہیل کی ون ڈے سنچری (101 ناٹ آوٹ) کی وجہ سے 50 اوورز میں 280رنز بنانے میں پاکستان کو مدد ملی .پاکستان کے 5 کھلاڑی آوٹ ہوئے.

[ad#bottom]