Australia

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے دی، 2-0 سے برتری حاصل

دوسرا ون ڈے :آسٹر یلیا نے پاکستان کو شارجہ کے میدان میں پھر 8 وکٹوں سے شکست دے دی آسٹر یلیا کو سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل

شارجہ: (دنیا اردو)آسٹریلیا، ایرن فنچ کی دوسرے ون ڈے میں پھر سنچری ،شارجہ میں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست ، آسٹریلیا کو پانچ میچوں میں 2-0 سے برتری حاصل ہوگئی . فنچ نے ون ڈے میچوں‌ کی 13 ویں سنچری کی اور 153 رنز بنائےا اورآؤٹ نہیں ہوئے جبکہ عثمان خواجه نے بھی فنچ کا ساتھ دیا اور 88 رنز بناکر 47.5 اوورز میں 284 کا ہدف حاصل کرلیا. پاکستان کے محمد رضوان نے 115 رنز بنا کر اپنے کیر ئیر کی پہلی سنچری کی اور ایک بار پھر پاکستان کا اسکور284رنز تک پہنچادیا پاکستان کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے
مختصر سکورٹیبل : پاکستان نے 50 اوورز میں 284-7
آسٹریلیا نے 47.5 اوورز میں 284-2