سابق پاکستانی آل راؤنڈڈر شاہد آفریدی نے کہاکہ گرین شرٹس کی آسٹریلیا کے خلاف مسلسل ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) میں ناکامی بڑی وجہ بوولنگ ہے اس میں سخت محنت کی ضرورت ہے.
[ad#midle]
شارجہ: (دنیااردو): آفریدی نےاپنے ٹویٹ میں حارث اور محمد رضوان کو اپنی پہلی ون ڈےسنچری پر مبارکباد دی. انہوں نے لکھا آسٹریلیاکے مومینٹم کو توڑنے کے لئے ضروری ہےکہ ہماری ٹیم باولنگ بہتر کرے۔ قومی ٹیم کے باولرزکو سخت محنت کی ضرورت ہے ہمارے کھلاڑیوں کو بہت محنت کرنی چاہیے .
Brilliant batting by @AaronFinch5 in first 2 ODIs. Congrats to Haris & Rizwan on first ODI 100s.Pak would need to come fighting hard especially with the ball in the rest of the series.Important to break Australia's momentum, bench strength needs to perform especially the bowlers.
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) March 25, 2019
url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FCricket%2F483933
شاہد آفریدی نے آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ کی پہلے دو میچوں میں شاندار بیٹنگ کی بھی تعریف کی.
[ad#bottom]