فلم “سپرسٹار” کی عکسبند ی شروع ،جس میں ماہر ہ خان اور بلال اشرف

mahri khan

فلم “سپر سٹار” میں ماہرہ خان اور بلال اشرف اکٹھے . یہ ان کی پہلی فلم ہے اس فلم کی عکس بندی شروع

[ad#midle]

اسلام آباد: ( دنیااردو) پاکستانی فلم “سپرسٹار ” میں مشہور و معروف پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان اور بلال اشرف ایک ساتھ نظرآئیں گے یہ ان کی پہلی فلم ہے ا س فلم کی پروڈکشن مومنہ درید کی ہے اور ہدایت کاری محمد احتشام الدین کی ہےاس فلم میں ماہرہ خان اور بلال اشرف نے اہم کردار ادا کیا ہے فلم کی عکسبندی شروع کر دی ہے ماہرہ خان نے اپنے ٹوئٹرمیں ایک تصویر شیئر کی ہے اس تصویر میں بلال بھی ساتھ ہے یہ دونوں ایک ساتھ منفرد انداز میں موجود ہیں . ماہرہ خان نے یہ بھی کہا کہ اس فلم میں میرا نام نوری اور بلال اشرف کا سمیرہے

https://twitter.com/TheMahiraKhan/status/1109056583756115969/photo/1

[ad#bottom]