پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست ، آسٹریلیا نے سیریز جیت لی

Australia beat Pakistan

آسٹریلیا نے بدھ کو ابوظہبی میں تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو 80 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی.

[ad#midle]

ابوظہبی:(دنیا اردو) تیسرے ون ڈے میں پاکستان کی بیٹنگ نہ چل سکی آسٹر یلیا کے 267 اسکور کے ہدف کوحاصل نہ کرسکی پاکستان کی پوری ٹیم 44.4 اوورز میں 186 رنز بناسکی . آسٹر یلیا نے پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر سے برتری حا صل کرکے سیریز اپنے نام کر لی ہے ابھی دو میچ باقی ہیں جو دبئی میں جمعہ اور اتوار کوہوں گے . آسٹریلیا کی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا آسٹریلیا ٹیم کے پہلے کھلاڑی عثمان خواجہ کوئی رنز نہ کر سکے پہلے ہی اوور میں بولڈ ہوگئے دوسرے کھلاڑی مارش 14 اسکور کرکے آوٹ ہوئےکپتان ایرون فنچ نے90رنز،میکسویل 71 اور ہینڈزکومب 47 کئے
آسٹریلیاکی ٹیم نے 50 اوورزمیں 250 رنز بنائے اور ان کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے

[ad#bottom]