ispr

پاکستان اپنے دفاع کے لئے کسی بھی چیز کا استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے: آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پیر کےروز کہا کہ پاکستانی فوج نے 27 فروری کو بھارتی طیارے گراے یہ واقعہ اب تاریخ کا حصہ ہے

راولپنڈی: (دنیا اردو) آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ایک بیان میں میجر جنرل آصف غفورنے کہا کہ کسی پاکستانی ایف 16 نے نشانہ نہیں بنایا بھارتی ایئر فورس کو.، بیان میں کہا گیا ہے، ” بھارت کی طرف سے بار بار پاکستانی ایف 16 مار گرانے کا دعوی کیا گیااور 27 فروری کو فضائی جنگ میں ایف 16 کا استعمال کیا گیا.27 فروری کا واقعہ اب تاریخ کا حصہ ہے پاکستانی ایف16 نے بھارتی فضائی کو نشانہ نہیں بنایا.
مزید کہا کہ پاکستان کی فضائی حدود کے اندر سےجے ایف 17 کی طرف سے کارروائی کی گئی تھی. جب 2 بھارتی طیاروں نے لائن آف کنٹرول کو پار کیا تو انہیں پی اے ایف نے مار گرایا. بھارتی دو طیاروں کو چاہے ایف 16 یا جے ایف 17 سے مار گرایا ہو یہ بات بے معنی ہے
یہاں تک کہ اگر ایف 16 استعمال کیا جاتا ہے ، توبھی حقیقت یہ ہی ہوتی پاکستان ایئر فورس نے اپنے دفاع میں دو بھارتی جیٹوں کومارگرایا. “بیان میں مزید کہا گیا ہے.جب بھارتی جہاز آئے تو اس وقت فضامیں ایف 16 طیارے بھی موجود تھے .