امام کعبہ فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے

imam kaa

امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی اسلام آباد فیصل مسجد میں جمعہ کا خطبہ اور 1:30 بجے نماز جمعہ کی امامت بھی کریں گے

[ad#midle]

اسلام آباد: (دنیا اردو) آج امام کعبہ اسلام آباد پہنچ گئے . ان کا استقبال وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کیا. امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی نماز جمعہ کی امامت اور خطبہ بھی دینے گے. جس میں معاشرے کی ممتاز شخصیات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کریں گے. جمعرات کو ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق. آئی آئی یو آئی رییکٹر ڈاکٹر معصوم یاسزئیز اور أحمد بن يوسف بن أحمد الدريويش نے امام کعبہ کے دورے پر بہت خوشی کا اظہار کیا ہے
امام کعبہ “یوتھ اور معاصر چیلنجز کے ایک سیمینار سے خطاب بھی کریں گے اور2 بجے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام فیصل مسجد کیمپس میں ہونے والے مذہبی اور سائنسی ویژن میں مہمان خصوصی بھی ہوں گے

[ad#bottom]