لاہور میں آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش ہوئی اس موقعے پر شائقین کرکٹ بہت پرجوش تھے. انہوں نے کہا کہ سرفراز اور ٹیم اس ٹرافی کو جیت سکتے ہیں اور یہ ہمیشہ کے لئے پاکستان میں رہتی ہے تو حقیقی خوشی ہو گی.
[ad#midle]
لاہور: (دنیا اردو) آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کل کراچی پہنچے گی. 12 ویں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ اگلے مہینے انگلینڈ میں کھیلا جائے گا. ٹرافی کی رونمائی لاہور میں ایک مقامی مال میں کی گئی . کراچی والے14 اپریل کو ٹرافی کا استقبال کریں گے.
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ورلڈ کپ کا پہلا میچ کھیلا جائے گا.
شائقین کرکٹ ٹورنامنٹ کےجس میچ کا انتظار رہے ہیں وہ 16 جون کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا.
[ad#bottom]