بدھ کو پاکستان کے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اسلام آباد، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں مزید بارش ہو گی.
[ad#midle]
لاہور: (دنیا اردو) تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش بالائی پنجاب (راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال ڈویژن)، بالائی خیبر پختونخواہ (مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، کوہاٹ، پشاور ڈویژن)، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر، جبکہ کوئٹہ اور ژوب ڈویژن میں بعض مقامات پر. بعض مقامات پر موسم خشک ر ہنے کا امکان ہے
جمعرات کو بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہےجبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم ہوگا
تاہم، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میںبعض مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ زیادہ بارش اور برفانی طوفان کا امکان ہے.
مالاکنڈ، ہزارا ڈویژن، گلگت اور کشمیر میں لینڈ سلائڈنگ ہوسکتی ہے. کسانوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ موجودہ پیش گوئی کے تناظر میں ضروری اقدامات کیے جائیں.
[ad#bottom]