پاکستانی فلم سٹار شان نے ہندوستان کے اداکار شاہ رخ خان کو ایک مشورہ دیا ہے جس میں انہوںنے کہا ہے کہ آدمی کو کسی صورت میں بھی اپنا اعتماد نہیں کھونا چاہیے۔
[ad#midle]
لاہور: (دنیا اردو) کچھ دنوں پہلے اداکار شان پاکستانی فنکاروں کو بھی نصیحتیں کر چکے ہیں.ان فنکاروں میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر بھی شامل ہیں ان کو اپنے رشتے کے احترام کا درس دیا تھا اب ہندوستان کے کنگ خان کو بھی ایک مشورہ دے ڈال ہے
آپ کو یاد ہوگا کہ بالی ووڈ کے کنگ خان نے ایک انٹرویو میں کہاتھا کہ میں نے اگلے پروجیکٹ کے لئے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا اگر میں نے کوئی اگلی فلم کرنے کا فیصلہ کرنا ہوگا تومیں جون میں کروں گا. اس جواب سے معلوم ہوتاہے اب شاہ رخ خان بہت محتاط ہوگئے ہیں فلم کرنے کے لئے کیوں کہ ان کی فلم زیرو ناکام ہوگئی تھی –
اسی وجہ سے شان نے ہندوستان کے فنکار شاہ رخ خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ جب کسی اداکارمیں جذبہ اور اعتماد ختم ہوجاتا ہے صلاحیتیں دکھانے کا تو وہ یہی جواب دیتا ہے ان کی بھوک کبھی ختم نہیں ہوتی .
[ad#bottom]