پاکستان میں پچھلے کچھ دن سے یہ تجربہ کامیابی سے کیا جارہا ہے اور کافی مریض صحت یا ب بھی ہوگئے ہیں یا ہورہے ہیں۔یہ پلازمہ کچھ صحت یاب ہونے والے مریضوں نے وقف کیا ہے۔
Year: 2020
ٹک ٹاک مولوی: مولانا ناصر مدنی اغوا، تشدد، یوٹیوب چینل ہیک
مولانا ناصر مدنی نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے اغوا ہونے اور جسمانی تشدد ہونے کی تفصیلات بتاتے ہوئے صاحبزادہ حق خطیب پر شک کا اظہار کر دیا ناظرین مولانا ناصر مدنی…