اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

    اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

    اختيارات المحرر

    صنعتی انقلاب سے جنگلی حیات کو لاحق خطرات

    جون 27, 2022

    لا ئیو سٹاک کی اہمیت اور اس کو بہتر بنانے والےعوامل پر ایک سرسری نظر

    دسمبر 4, 2021

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا شیڈیول جاری

    اگست 17, 2021
    Facebook Twitter Instagram
    ہفتہ, جون 3, 2023
    • Demos
    • السياسة
    • الرياضة
    • Buy Now
    Facebook Twitter Instagram RSS
    Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily ColumnsDunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns
    إشترك الآن
    • تازہ ترین
      • پاکستان
      • دنیا
    • شوبز
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • حیرت انگیز
    • صحت
    • ویڈیوز
      • حسبِ حال
      • مذاق رات
      • دنیا کامران خان کے ساتھ
      • آن دی فرنٹ
      • نقطہءِ نظر
      • خبریں
      • اسلامی ویڈیوز
      • متفرق ویڈیوز
    • اردو کالمز
    Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily ColumnsDunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns
    You are at:Home»National-News»ٹک ٹاک مولوی: مولانا ناصر مدنی اغوا، تشدد، یوٹیوب چینل ہیک
    National-News

    ٹک ٹاک مولوی: مولانا ناصر مدنی اغوا، تشدد، یوٹیوب چینل ہیک

    دنیا اردودنیا اردومارچ 18, 2020Updated:مارچ 18, 2020کوئی تبصرہ نہیں ہے۔6 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    haq khateeb nasir madni
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مولانا ناصر مدنی نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے اغوا ہونے اور جسمانی تشدد ہونے کی تفصیلات بتاتے ہوئے صاحبزادہ حق خطیب پر شک کا اظہار کر دیا

    ناظرین مولانا ناصر مدنی صاحب المعروف ٹک ٹاک مولوی کو کون نہیں جانتا، جو اپنے چلبلے انداز کی وجہ سے نوجوانوں میں بے حد مشہور ہیں۔ ناظرین 17 مارچ بروز منگل کی صبح مولانا ناصر مدنی صاحب کے آفیشل یو ٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی جس میں یہ خبر دی گئی کہ ناصر مدنی صاحب کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور انکی حالت تشویشناک ہے۔
    ناظرین یہ پیغام کسی نے کیمرے کے سامنے آکر نہیں دیا بلکہ سلائیڈز اور امیجز کی مدد سے یہ ویڈیو بنائی گئی اور وائس اور کا استعمال کرتے ہوئے اس خبر کو مولانا صاحب کے آفیشل چینل پر چلایا گیا، جبکہ ویڈیو کے اوپر آپکو نجی ٹی چینل بول ٹی وی کا لوگو بھی دکھائی دے گا۔ حالنکہ یہ خبر بول ٹی وی پر نشر نہیں کی گئی۔
    اس سے با آسانی یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ ایک فیک خبر تھی ۔ مگر بحر حال مولانا ناصر مدنی کے چاہنے والے اس ویڈیو کے اپلوڈ ہونے کے بعد انکے لیے دعائیں کرنے لگے جبکہ منگل کی ہی شام اس وقت تمام لوگوں کو شدید حیرت ہوئی جب مولانا ناصر مدنی صاحب نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ مولانا صاحب کا یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا ہے اور یہ ویڈیو اسی ہیکر نے اپلوڈ کی ہے۔[ad#midle]

    اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ تھی کہ مولانا صاحب نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں چند نامعلوم افراد نے اغوا کر کے ان پر تشدد کیا، اور ان سے ایک خالی کاغذ پر دستخط کروائے گئے اور اسکے ساتھ ساتھ ان سے زبردستی گن پوائنٹ پر ایک نا مناسب بیان بھی ریکارڈ کروایا گیا جس میں ان سے ایک گھناونے جرم کا اعتراف کروایا گیا۔
    [ad#infeed]


    [ad#midle]

    ناظرین اسی پریس کانفرنس میں ناصر مدنی صاحب نے اپنی قمیص اتار کر اپنے جسم پر موجود تشدد کے نشانات بھی دکھائے۔ پریس کانفرنس کے دوران مولانا ناصر مدنی صاحب نے اپنی ایک مخصوص ویڈیو کی طرف اشارہ بھی کیا جس میں انہوں نے صاحبزادہ حق خطیب حسین صاحب کے پھونک سے دم کرنے پر بات کی تھی اور کہا تھا کہ اگر یہ پھونکوں سے دم کرنے والے پیر صاحب کا دم کام کرتا ہے تو انہیں چائنہ بھیج دیا جائے جہاں یہ پھونکوں سے چائنہ کے لوگوں کا علاج کریں۔
    ناصر مدنی صاحب نے کیا کہا تھا، سنیے اس ویڈیو میں:
    اپنی پریس کانفرنس میں ناصر مدنی نے کہا کہ اس مخصوص ویڈیو کے بعد انہیں دھمکی آمیز کمنٹس اور میسجز ملنے لگے اور پھر یہ واقعہ پیش آگیا جس میں انہیں اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا، انکا زبردستی ویڈیو بیان لیا گیا اور خالی کاغذ پر دستخط بھی لیے گئے اور پھر انکا چینل ہیک کر کے ایک فیک خبر چلائی گئی جس میں کہا گیا کہ ناصر مدنی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
    ناصر مدنی صاحب نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ اس پورے واقعہ کے پیچھے صاحبزادہ حق خطیب حسین صاحب یا انکے مریدین ہوسکتے ہیں۔ ناصر مدنی صاحب کا پیر صاحب کی پھونکوں والے دم پر کرونا وائرس کا طنز کرنا اور پھر انکے چینل پر ناصرمدنی صاحب کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی ویڈٰو چلنا اسی بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ پیر صاحب نے ناصر مدنی صاحب کی طرف سے کیے گئے طنز کا بدلہ لیا ہے۔
    [ad#midle]

    ناظرین اگر ایسا ہے تو یقینی طور پر ہمارا یہ مطالبہ ہوگا کہ صاحبزادہ حق خطیب صاحب کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔ مگر ناظرین تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی ہوسکتا ہے۔
    ناظرین ایسا بھی ممکن ہے کہ مولانا ناصر مدنی صاحب سے واقعی میں کوئی ایسا گناہ سرزد ہوگیا ہو جو انکی شخصیت کے لیے زہر قاتل کی حیثیت رکھتا ہو اور پکڑے جانے پرناصر مدنی صاحب نے یہ سب ڈرامہ رچایا ہو۔ اور خود ہی اپنے چینل سے ایک ایسی ویڈیو اپلوڈ کروا دی گئی ہو جس سے شک پیر صاحب کی طرف جائے۔
    ناظرین اگر ایسا ہوا ہو تو اس صورت میں ناصر مدنی صاحب ڈبل سزا کے مستحق ہونگے ایک تو انہوں نے پہلے گناہ کیا اور پھر اسکو چھپانے کے لیے کسی اور پر الزام لگانے کی سزا بھی انہیں ملنی چاہیے۔
    ناظرین ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ آیا اس سارے واقعہ کے پیچھے حق خطیب صاحب ہیں یا پھر یہ ناصر مدنی صاحب کا اپنا رچایا ہوا کھیل ہے۔

    [ad#infeed]

    ناظرین اس سارے واقعہ کا ایک تیسرا رخ بھی ہوسکتا ہے۔ اس واقعہ کے پیچھے کوئی پس پردہ چہرہ ہوسکتا ہے۔ کوئی آستین کا سانب ہوسکتا ہے جسکو مولانا ناصر مدنی صاحب یاپھر صاحبزادہ حق خطیب صاحب کےساتھ ذاتی دشمنی ہو اور اس نے اپنی دشمنی نکالنے اور بدلہ لینے کی خاطر ناصر مدنی صاحب کو اغوا کرنے کے بعد انکے آفیشل یوٹیوب چینل سے ایک ایسی ویڈیو اپلوڈ کر دی ہو جس سے ناصر مدنی سمیت اور لوگوں کا شک بھی پیر حق خطیب صاحب کی طرف جائے۔
    ناظرین اس سارے واقعہ کے بعد یقینی طور پر پاکستان کی عوام چاہتی ہے کہ اصل کہانی کا پتا لگایا جائے۔ ہماری پاکستان کی پولیس ایف آئی اے اور دوسری سیکورٹی ایجینسز سے گزارش ہوگی کہ اس واقعہ کی جلد سے جلد انویسٹیگیشن کی جائے اور قصور وار کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔
    اگر اس واقعہ کے پیچھے پیر حق خطیب صاحب یا انکے مریدین کا ہاتھ ہے تو انہیں قانون کے شکنجے میں جکڑا جائے، یا پھر اگر یہ سارا ڈرامہ ناصر مدنی صاحب نے خود رچایا ہے تو انکو اسکی سزا ملنی چاہیے اور تیسری صورت میں اگر کوئی آستین کا سانپ ہے جس نے پس پردہ رہتے ہوئے یہ سارا کھیل کھیلا تو سیکورٹی ایجینسیز کو وہ چہرہ بھی بے نقاب کرنا ہوگا۔
    [ad#midle]

    ناظرین آپکی اس تمام واقعہ کے بارے میں کیا رائے ہے؟ آپکے نزدیک کونسی بات زیادہ صحیح ہوسکتی ہے، اس بارے میں ہمیں کمنٹس میں بتائیں۔ اور ہماری آپ سے گزارش ہوگی کہ جب تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہوتا اور قصور وار کا تعین نہیں ہوجاتا تب تک مولانا ناصر مدنی اور صاحبزہ حق خطیب صاحب کے بارے میں کوئی حتمی رائے قائم نہ کی جائے۔

    Related

    Haq Khateeb Nasir Madni Nasir Madni Kidnapped Nasir Madni YouTube Hacked Peer Haq Khateeb Exposed حق خطیب ناصر مدنی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعہد زوال
    Next Article مسیحا کے منتظر لوگ
    دنیا اردو

    Related Posts

    وزیراعظم عمران خان کی سانحہ مچھ کے شہدا کے لواحقین سے ملاقات

    جنوری 9, 2021

    وزیر اعظم عمران خان کا ہزارہ برادری کے بارے میں بیان سامنے آگیا

    جنوری 7, 2021

    وزیراعظم عمران کا نئے مشیر خزانہ کے ساتھ آئی ایم ایف پیکج پر تبادلہ خیال ہے

    اپریل 20, 2019

    Comments are closed.

    تلاش کریں
    Useful Links
    • Greetings & Quotes
    • انگلش ویب سائٹ
    • یوٹیوب چینل
    Demo
    الأخيرة

    سپین میں‌بُل فائٹنگ کے مقابلے میں‌ایک بُل نے لڑکی کو ٹکر مار دی. ویڈیو دیکھیں

    فروری 10, 2015

    بھارت کی معروف اداکارہ سنی لیون نے اپنے بارے میں حیران کن انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا

    اپریل 11, 2017

    پاکستان کی کامیاب ترین اداکارہ ماہرہ خان مشہور ہونے سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

    نومبر 5, 2017

    پٹھوں کی کمزوری سر درد کا باعث بنتی ہے

    جون 28, 2015
    أخبار خاصة
    بلاگ جون 27, 2022

    صنعتی انقلاب سے جنگلی حیات کو لاحق خطرات

    صنعتی انقلاب سے جنگلی حیات کو لاحق خطرات: بنی نوع انسان کی ترقی کی اندھی لگن اور صنعتی انقلاب جنگلی حیات سمیت خود انسانوں کی بقاء کے لیے بھی خطرناک ہے۔

    لا ئیو سٹاک کی اہمیت اور اس کو بہتر بنانے والےعوامل پر ایک سرسری نظر

    دسمبر 4, 2021

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا شیڈیول جاری

    اگست 17, 2021
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    الأكثر مشاهدة

    سپین میں‌بُل فائٹنگ کے مقابلے میں‌ایک بُل نے لڑکی کو ٹکر مار دی. ویڈیو دیکھیں

    فروری 10, 20152,797 Views

    بھارت کی معروف اداکارہ سنی لیون نے اپنے بارے میں حیران کن انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا

    اپریل 11, 20172,585 Views

    پاکستان کی کامیاب ترین اداکارہ ماہرہ خان مشہور ہونے سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

    نومبر 5, 20171,631 Views
    اختيارات المحرر

    صنعتی انقلاب سے جنگلی حیات کو لاحق خطرات

    جون 27, 2022

    لا ئیو سٹاک کی اہمیت اور اس کو بہتر بنانے والےعوامل پر ایک سرسری نظر

    دسمبر 4, 2021

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا شیڈیول جاری

    اگست 17, 2021

    مع كل متابعة جديدة

    اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

    © 2023 جميع الحقوق محفوظة.
    • Home
    • السياسة
    • الرياضة
    • التكنولوجيا
    • Buy Now

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Go to mobile version