اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

    اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

    اختيارات المحرر

    صنعتی انقلاب سے جنگلی حیات کو لاحق خطرات

    جون 27, 2022

    لا ئیو سٹاک کی اہمیت اور اس کو بہتر بنانے والےعوامل پر ایک سرسری نظر

    دسمبر 4, 2021

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا شیڈیول جاری

    اگست 17, 2021
    Facebook Twitter Instagram
    جمعہ, جون 2, 2023
    • Demos
    • السياسة
    • الرياضة
    • Buy Now
    Facebook Twitter Instagram RSS
    Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily ColumnsDunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns
    إشترك الآن
    • تازہ ترین
      • پاکستان
      • دنیا
    • شوبز
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • حیرت انگیز
    • صحت
    • ویڈیوز
      • حسبِ حال
      • مذاق رات
      • دنیا کامران خان کے ساتھ
      • آن دی فرنٹ
      • نقطہءِ نظر
      • خبریں
      • اسلامی ویڈیوز
      • متفرق ویڈیوز
    • اردو کالمز
    Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily ColumnsDunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns
    You are at:Home»Sports-News»آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا شیڈیول جاری
    Sports-News

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا شیڈیول جاری

    سید فاران اخترسید فاران اختراگست 17, 2021Updated:اکتوبر 3, 2021کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ICC World Cup T20 Schedule
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آج آئی سی سی نے اعلان کر دیا ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے شیڈیول کا جسکا ہم سب کو بہت بے صبری سے انتظار تھا۔

    سب سے پہلے تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا کوالیفائی راونڈ شرو ع ہوگا جسکا آغاز 17 اکتوبر سے ہوگا اور اسکا اختتام 22 اکتوبر کو ہوگا جبکہ دوسرا راونڈ سُپر 12 کا ہوگا جسکا آغاز 23 اکتوبر سے ہوگا۔

    کوالیفائی راونڈ میں دو گروپس بنائے گئے ہیں جس میں گروپ اے میں سری لنکا، آئیرلینڈ، ندر لینڈ، اور نیمیبیا کی ٹیمز ہونگی جبکہ گروپ بی میں بنگلہ دیش، سکاٹ لینڈ، عمان اور پاپوا نیو گینی کی ٹیمز کوائلیفائی کرنے کے لیے آپس میں ٹکرائیں گی۔
    گروپ اے اور گروپ بی میں ٹاپ 2 ٹیمز نیکسٹ راونڈ کے لیے کوالیفائی کر لییں گی۔
    جبکہ سُپر 12 راونڈ کے گروپ 1 میں روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا موجود ہونگے جبکہ اسکے ساتھ ساتھ ساوتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمز بھی موجود ہونگی۔ کوالیفائنگ راونڈ کی ٹیم اے ون اور ٹیم بی 2 بھی اسی گروپ کا حصہ ہونگی۔

    جبکہ سپر 12 گروپ 2 میں روایتی حریف انڈیا اور پاکستان موجود ہونگے اور اسکے ساتھ نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمز بھی اسی گروپ کا حصہ ہونگی۔اسکے ساتھ ساتھ کوالیفائنگ راونڈ سے ٹیم اے 2 اور بی 1 بھی اسی گروپ کا حصہ ہونگی۔
    دوستو گروپ 1 کا پہلا میچ 23 اکتوبر کو ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا جہاں آسٹریلیا اور ساوتھ افریقہ کی ٹیمز آپس میں ٹکرائیں گی۔ جبکہ روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا کا میچ 30 اکتوبر کو ابو ظہبی میں ہوگا۔
    گروپ 2 کی بات کریں تو اسکا پہلا میچ بہت ہی ہائی وولٹیج میچ ہوگا جسکا انتظار نہ صرف ہم لوگ کریں گے بلکہ پوری دنیا سے کرکٹ دیکھنے والے لوگوں کو اس میچ کا بے صبری سے انتظار ہوگا۔ جی ناظرین یہ میچ دنیائے کرکٹ کے دو روائیتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارت اور پاکستان 24 اکتوبر کو ابو ظہبی میں آمنے سامنے ہونگے ۔

    ناظرین کشمیر پریمئیر لیگ کے شروع ہونے پر یہ افواہیں بھی گردش کرتی رہی ہیں کہ کے پی ایل ہونے کی صورت میں بھارت ورلڈ کپ میں احتجاج کے طور پر پاکستان سے میچ نہیں کھیلے گا ۔ لیکن ہمارے خیال کے مطابق یہ محض ایک افواہ ہے، بھارت ایسی بے وقوفی کبھی نہیں کرے گا، اور کرنی بھی نہیں چاہیے کیونکہ دونوں ممالک کے لوگوں کو اس میچ کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔
    ورلڈ کپ 2019 کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہونگی۔
    ناظرین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا فائنل میچ 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کیا گیا مکمل شیڈیول آپ  نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 گروپس

     

    t20-world-cup-2021-groups

    گروپ 1 میچ شیڈیول

    گروپ 2 میچ شیڈیول

     

    سیمی فائنل اور فائنل

    T20 World Cup Final

    In English: T20 World Cup Live Streaming

    Related

    Cricket ICC India Pakistan schedule Sports news t20 world cup World Cup 2021
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعورتوں کے کپڑے اس کے ریپ میں کتنے قصوروار ہیں؟
    Next Article لا ئیو سٹاک کی اہمیت اور اس کو بہتر بنانے والےعوامل پر ایک سرسری نظر
    سید فاران اختر
    • Website

    Related Posts

    پی ایس ایل 6 ڈرافٹ: کرس گیل، سٹائن کوئٹہ جبکہ راشد خان لاہور قلندرز کا حصہ

    جنوری 10, 2021

    پاکستان سپر لیگ کا شیڈول جاری: ملتان اور اسلام آباد کےشائقین کے لیے بُری خبر

    جنوری 8, 2021

    خواتین کرکٹ ٹیم کی سابقہ کپتان ثناء میرکے حوالے سے افسوسناک خبر

    جنوری 8, 2021

    Comments are closed.

    تلاش کریں
    Useful Links
    • Greetings & Quotes
    • انگلش ویب سائٹ
    • یوٹیوب چینل
    Demo
    الأخيرة

    سپین میں‌بُل فائٹنگ کے مقابلے میں‌ایک بُل نے لڑکی کو ٹکر مار دی. ویڈیو دیکھیں

    فروری 10, 2015

    بھارت کی معروف اداکارہ سنی لیون نے اپنے بارے میں حیران کن انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا

    اپریل 11, 2017

    پاکستان کی کامیاب ترین اداکارہ ماہرہ خان مشہور ہونے سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

    نومبر 5, 2017

    پٹھوں کی کمزوری سر درد کا باعث بنتی ہے

    جون 28, 2015
    أخبار خاصة
    بلاگ جون 27, 2022

    صنعتی انقلاب سے جنگلی حیات کو لاحق خطرات

    صنعتی انقلاب سے جنگلی حیات کو لاحق خطرات: بنی نوع انسان کی ترقی کی اندھی لگن اور صنعتی انقلاب جنگلی حیات سمیت خود انسانوں کی بقاء کے لیے بھی خطرناک ہے۔

    لا ئیو سٹاک کی اہمیت اور اس کو بہتر بنانے والےعوامل پر ایک سرسری نظر

    دسمبر 4, 2021

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا شیڈیول جاری

    اگست 17, 2021
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    الأكثر مشاهدة

    سپین میں‌بُل فائٹنگ کے مقابلے میں‌ایک بُل نے لڑکی کو ٹکر مار دی. ویڈیو دیکھیں

    فروری 10, 20152,797 Views

    بھارت کی معروف اداکارہ سنی لیون نے اپنے بارے میں حیران کن انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا

    اپریل 11, 20172,581 Views

    پاکستان کی کامیاب ترین اداکارہ ماہرہ خان مشہور ہونے سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

    نومبر 5, 20171,631 Views
    اختيارات المحرر

    صنعتی انقلاب سے جنگلی حیات کو لاحق خطرات

    جون 27, 2022

    لا ئیو سٹاک کی اہمیت اور اس کو بہتر بنانے والےعوامل پر ایک سرسری نظر

    دسمبر 4, 2021

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا شیڈیول جاری

    اگست 17, 2021

    مع كل متابعة جديدة

    اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

    © 2023 جميع الحقوق محفوظة.
    • Home
    • السياسة
    • الرياضة
    • التكنولوجيا
    • Buy Now

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Go to mobile version