ن لیگ کی بڑٰی سیاسی فتح، تحریک انصاف کی سیاست کو جھٹکا

pti vs pmln

ن لیگ کی بڑٰی سیاسی فتح، تحریک انصاف کی سیاست کو جھٹکا. سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرمل کیس کھولنے کی نیب کی استدعا مسترد کردی. کیس دیر سے کھولنے پر نیب عدالت کو مطمئن نہ کرسکی.