Skip to content

Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns

Menu
  • Advertise with us
  • Blog
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Home
  • Home 2
  • New Home
  • Write for us
  • پرائیویسی پالیسی
  • دنیا اردو بلاگ کا حصہ بنیے
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
Menu

دنیا اردو بلاگ کا حصہ بنیے

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ ایک اچھے کالم نویس ہیں اورآپ اپنے کالم، مضامین، بلاگز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آپ دنیا اردو بلاگ کا حصہ بن سکتے ہیں. دنیا اردو بلاگ کا حصہ بننے کے لیے آپکو اپنی لکھی ہوئی تحریر نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے ہم تک پہنچانی ہوگی. دنیا اردو ٹیم آپکی تحریر کی جانچ پڑتال کے بعد اسے دنیا اردو بلاگ کا حصہ بنا دے گی.
دنیا اردو بلاگ کا حصہ بننے سے پہلے نیچے دیے گئے شرائط و ضوابط کو مدنظر رکھیں:

شرائط و ضوابط:
آپ کی بھیجی گئی تحریر اردو رسم الخط میں‌ہونا لازمی ہے
رومن اردو میں بھیجی گئی تحریر بغیر پڑھے رد کردی جائے گی
بھیجی گئی تحریریا مضمون آپکا اپنا لکھا ہوا ہونا چاہیے، کسی دوسرے کی تحریر کو کاپی کیا گیا تو ایسی تحریر بھی رد کر دی جائے گی
دنیا اردو بلاگ میں‌آپکی تحریر شائع ہونے پر وہ دنیا اردو کی ملکیت تصور کی جائے گی
تحریر دنیا اردو بلاگ پر شائع ہونے کے بعد آپ اس تحریر کو کہیں اور استعمال نہیں‌کر سکتے
دنیا اردو بلاگ پر تحریر یا مضمون شائع ہونے پر آپکو کسی بھی قسم کا معاوضہ نہیں‌دیا جائے گا
دنیا اردو بلاگ پر آپکی بھیجی گئی تحریر آپکے اپنے نام کے ساتھ شائع کی جائے گی
دنیا اردو بلاگ میں‌ مذہبی منافرت، فرقہ وارانہ مضامین یا دوسرے غیر اخلاقی موضوعات پر لکھے گئے مضامین شائع نہیں‌کیے جائیں گے
آپکی تحریر کم سے کم 300 الفاظ پر مشتمل ہونی چاہیے
تحریر کے ساتھ اگر آپ کوئی متعلقہ تصویر بھیجنا چاہیں تو بھیج سکتے ہیں
ایک ہفتے میں‌ایک سے زیادہ مضامین بھیجنے سے گریز کریں وگرنہ آپکے مضمون کو شائع نہیں‌کیا جائے گا
تحریر کے ساتھ آپکی اپنی 1 پاسپورٹ سائز تصویر کا ہونا ضروری ہے
دنیا اردو بلاگ میں‌تحریر بھیجتے ہوئے زیادہ سے زیادہ 100 الفاظ کا تعارف لازمی بھیجیں جو آپکے بارے میں ہوگا اور آپکی تحریر اور تصویر کے شائع کیا جائے گا
[wpforms id=”120080″]

تلاش کریں

Useful Links

  • Greetings & Quotes
  • انگلش ویب سائٹ
  • یوٹیوب چینل
©2023 Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns | Design: Newspaperly WordPress Theme