انڈونیشیا، فضائی حادثہ، طیارہ حادثہ

Sriwijaya Air Crash Flight SJ182

انڈونیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، 62 افراد جان سے گئے

جکارتہ (دنیا اردو) – گزشتہ روز انڈونیشیا کے مسافر طیارے کا رابطہ منقطع ہوگیا جسکے بعد خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے. تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کا مسافر طیارہ فلائٹ SJ 182 گزشتہ روز…