پاناما لیکس کے بعد پیراڈائز لیکس نے تہلکہ مچا دیا. جانیے کن کن مشہور شخصیات کے نام شامل ہیں

paradise-papers

آئی سی آئی جے نے آف شور اثاثوں کے بارے میں‌نئے انکشافات کر دیے. پاناما پیپرز کے بعد اب پیراڈائز لیکس کے نام سے مزید خفیہ دستاویز جاری کیے ہیں جس میں‌دنیا بھر سے مشہور شخصیات اور کمپنیوں کے نام مزید پڑھیں