سلمان خان کی فلم” ٹائیگر زندہ ہے” کے ٹریلر نے شاہ رخ خان کو پچھاڑ دیا

ٹائیگر زندہ ہے کے ٹریلر کو ایک دن میں ایک کروڑ 60 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ اتنے ہی وقت میں شاہ رخ خان کی فلم رئیس کو ایک کروڑ 20 لاکھ لوگوں نے دیکھا تھا. ممبئی :(دنیا اردو) مزید پڑھیں