انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی کی تاریخ مقرر

Virat and Anushka

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی شادی اٹلی کے شہر میلان میں 9 سے 12 دسمبر کو ہو گی. بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا اور ویرات کوہلی کی شادی دسمبر کے دوسرے مزید پڑھیں