فواد چودھری کا بلاول کو پیغام ،بھارت کے خلاف ٹرین مارچ کریں

fawad chaudhry

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اتوار کو پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کی اور کہا کہ بلاول 5000 بلین روپے کے احتساب کی طرف سےتوجہ ہٹانا چاہتے ہیں .یہ مزید پڑھیں