الائیڈ سکول جھنگ صدر سول لائن کیمپس میں‌کرپشن کا بازار گرم

الائیڈ سکول جھنگ صدر سول لائن برانچ میں‌انتظامیہ ہیڈ آفس کے منع کرنے کے باوجود ہر طالبعلم سے 2000 روپے سٹیشنری چارجز کی مد میں‌وصول کر رہی ہے.