حمزہ شہباز نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش

Hamza Shehbaz

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز پیر کو نیب کے دفتر میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے. لاہور: (دنیا اردو)تفصیلات کے مطابق، نیب ٹیم نے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز سے پہلے 23 سوالات کیے مزید پڑھیں