حدیبیہ پیپر ملز کیس سننے سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی معذرت

Justice Asif Saeed Khosa

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس میرے سامنے آفس کی غلطی ہے کیونکہ اس کیس کو کھولنے کی اسدعا پاناما کیس میں بھی تھی. لگتا ہے میرا وہ فیصلہ دفتر نے پڑھا نہیں. [ad#midle] مزید پڑھیں