آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی لاہور پہنچ گئی

ICC

لاہور میں آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش ہوئی اس موقعے پر شائقین کرکٹ بہت پرجوش تھے. انہوں نے کہا کہ سرفراز اور ٹیم اس ٹرافی کو جیت سکتے ہیں اور یہ ہمیشہ کے لئے پاکستان میں رہتی مزید پڑھیں