انڈونیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، 62 افراد جان سے گئے

Sriwijaya Air Crash Flight SJ182

جکارتہ (دنیا اردو) – گزشتہ روز انڈونیشیا کے مسافر طیارے کا رابطہ منقطع ہوگیا جسکے بعد خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے. تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کا مسافر طیارہ فلائٹ SJ 182 گزشتہ روز مزید پڑھیں