ریکوڈک معاہدہ: اضافی دستاویز پر اصل شکل بدل گئی ، سپریم کورٹ

supreme_court_of_pakistan

[urdu]اسلام آباد ریکوڈک کیس میں Ù¹ÛŒ تھیان کمپنی Ú©Û’ وکیل خالد انور اورحکومت بلوچستان Ú©Û’ وکیل احمربلال صوفی Ù†Û’ جواب الجواب میں اپنے دلائل مکمل کردیے ہیں ØŒ چیف جسٹس Ù†Û’ کہا ہے۔ کہ آج مقدمے Ú©ÛŒ سماعت مکمل کرلی مزید پڑھیں

امام کعبہ شیخ محمد بن عبداللہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

Imam kaba sheikh Mohammed bin Abdullah

[urdu]مسجد الحرام بیت اللہ Ú©Û’ امام شیخ محمد بن عبداللہ السبیل پیرکی سہ پہر دمہ Ú©ÛŒ بیماری Ú©ÛŒ وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان Ú©ÛŒ عمر 90 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے امامت Ú©Û’ منصب پر مزید پڑھیں

اہم ترین شخصیا ت کی فہر ست کیلئے ووٹنگ ، ملالہ پندرہویں نمبر پر

Malala

[urdu]نیو یارک امریکی ہفت روزہ ٹائم میگزین Ú©ÛŒ اہم ترین شخصیات سالانہ فہرست Ú©Û’ لئے ووٹنگ میں شمالی کوریا Ú©Û’ نئے رہنما Ú©Ù… جون آن پہلے ،امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نویں اور عالمی امن ایورڈ یا فتہ ملالہ یوسفزئی مزید پڑھیں