بھارتی ایئر فورس لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی ، شاہینوں کا بروقت ردعمل

بھارتی طیارےپاک فضائیہ کی بروقت کارروائی سےہدف حاصل نہ کرسکے4بھارتی طیارےپاکستانی حدودمیں چارناٹیکل مائلزاندرآئے،ترجمان پاک فوج بھارت کوپہلے گنداکریں گےپھرذمہ دارانہ رسپانس دیں گے،ترجمان [ad#midle] راولپنڈی: (دنیا اردو)بھارتی طیاروں نے مظفر آباد کے علاقے میں دراندازی کرنے کی کوشش کی مزید پڑھیں

غریب لوگوں پر ٹیکس کا بوجھ ڈالنا ظلم ہے: وزیراعظم عمران

PM. Imran khan

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امیر طبقوں کی بجائے غریب لوگوں پر ٹیکس کا بوجھ ڈالنا ظلم ہے. [ad#midle] اسلام آباد: (دنیا اردو)اعلی ٹیکس دہندگان کے درمیان ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان:ایک اعزاز کی بات ہے سعودی ولی عہدکاخود کو پاکستان کا سفیر قرار

imran khan

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے آپ کو پاکستان کاسفیر کہا ہے یہ ہمارے لئے اعزاز ہے [ad#midle] اسلام آباد: (دنیا اردو)وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ایک اعزاز ہے کہ سعودی مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام : پنجاب ہاؤسنگ نےنئے حکم نامے کی منظوری دے دی

naya pakistan housing program

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام : جس کا نام قرعہ اندازی میں نکلے گا وہی اس مکان میں رہے گا. کرائے پر نہیں دیے جاسکتے . کتنے عرصے تک فروخت کرسکتا ہے [ad#midle] لاہور: (دنیا اردو) جس کا نام قرعہ میں نکلا مزید پڑھیں

بلوچستان میں کوچ اور ٹرک میں تصادم

duniya news

بلوچستان کے علاقے بیلہ میں کوچ اور ٹرک میں تصادم ،27 افراد زندہ جل گئے [ad#midle] حب:(دنیا اردو) کراچی کے سول ہسپتال میں ایک اور زخمی چل بسا اورجل کر مرنے والے افراد کی تعداد 27 ہو گئی -بیلہ حادثے مزید پڑھیں