نواز شریف کی ایک اور درخواست مسترد

Nawaz Sharif

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی نواز شریف کے تینوں ریفرنسز اکٹھا کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے. اور احتساب عدالت کو کیس جاری رکھنے کا حکم دیا ہے. اسلام آباد احتساب عدالت سے درخواست مسترد ہونے کے بعد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا۔

nawaz shareef na ehal

وزیرِ اعظم صادق اور امین نہیں رہے، وزیرِاعظم فوری طور پر اپنا عہدہ چھوڑ دیں، وزیرِ اعظم نے عدالت کو غلط معلومات فراہم کیں، جعلی دستاویز ات فراہم کرنے پر قانون کے مطابق کاروائی ہوگی۔ عدالت کا مختصر فیصلہ۔