آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا شیڈیول جاری

ICC World Cup T20 Schedule

آج آئی سی سی نے اعلان کر دیا ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے شیڈیول کا جسکا ہم سب کو بہت بے صبری سے انتظار تھا۔ سب سے پہلے تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا کوالیفائی راونڈ شرو ع ہوگا جسکا آغاز 17 اکتوبر سے ہوگا اور اسکا اختتام 22 اکتوبر کو ہوگا جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان نے ورلڈ کپ2019 کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا، محمد عامر ڈراپ

World Cup squad

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور مڈل آرڈر بیٹسمین انضمام الحق نے جمعرات کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا. [ad#midle] لاہور: (دنیا اردو) جمعرات کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضام الحق نے کہا کہ فاسٹ بولر محمد عامر کو مزید پڑھیں

پاکستان اپنے دفاع کے لئے کسی بھی چیز کا استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے: آئی ایس پی آر

ispr

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پیر کےروز کہا کہ پاکستانی فوج نے 27 فروری کو بھارتی طیارے گراے یہ واقعہ اب تاریخ کا حصہ ہے [ad#midle] راولپنڈی: (دنیا اردو) آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ایک بیان میں میجر جنرل آصف غفورنے مزید پڑھیں

آسڑیلیا نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا

Australia

آسٹریلیا نے دبئی میں پانچویں اور فائنل ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو328 رنز کا ہدف دیا. قومی ٹیم نے ہدف کے تعاقب میں مقرر 50 اوورز میں 307 رنز کئے ان کے سات کھلاڑی آؤٹ ہوئے پاکستان کو پانچویں ون ڈے میں 20 اسکور سے شکست [ad#midle] دبئی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا ٹیم ورلڈ کپ مزید پڑھیں

پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست ، آسٹریلیا نے سیریز جیت لی

Australia beat Pakistan

آسٹریلیا نے بدھ کو ابوظہبی میں تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو 80 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی. [ad#midle] ابوظہبی:(دنیا اردو) تیسرے ون ڈے میں پاکستان کی بیٹنگ نہ چل سکی آسٹر یلیا کے 267 اسکور کے ہدف کوحاصل نہ کرسکی پاکستان کی پوری ٹیم 44.4 اوورز میں 186 رنز مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے دی، 2-0 سے برتری حاصل

Australia

دوسرا ون ڈے :آسٹر یلیا نے پاکستان کو شارجہ کے میدان میں پھر 8 وکٹوں سے شکست دے دی آسٹر یلیا کو سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل [ad#midle] شارجہ: (دنیا اردو)آسٹریلیا، ایرن فنچ کی دوسرے ون ڈے میں پھر سنچری ،شارجہ میں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دے دی ، دوسرا ٹاکرا کل ہوگا

Australia

ایرون فنچ کی عمدہ سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے بین الاقوامی پہلی ون ڈے میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دےدی دوسرا ون ڈے میچ کل شارجہ میں ہوگا [ad#midle] دبئی: (دنیا اردو) پاکستان کی باؤلنگ ناکام ہوگئی . آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے 135 گیندوں پر 116 رنز بنا کر اپنی 12 مزید پڑھیں

حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ پاکستان میں نہ دکھانے کافیصلہ کرلیا

IPL

وفاقی حکومت نے فیصلہ کرلیا کہ انڈین پریمیئر لیگ پاکستان میں نہ دکھانے کا ،اس کے متعلق کابینہ کو سمری ارسال کر دی گئی [ad#midle] اسلام آباد: (دنیا اردو) پاکستان کی حکومت نےبھی فیصلہ کرلیا ہے کہ آئی پی ایل کا کوئی بھی میچ پاکستان میں نشر نہیں ہوگا وفاقی کابینہ کو اس کے متعلق مزید پڑھیں

بی سی سی آئی کے افسرنے لیابڑا یو ٹرن

bharati cricket broad

بھارتی کرکٹ بورڈ کےموجودہ سیکرٹری امیتابھ چودھری نے کہا تھا کہ ہم نے پاکستان پر پابندی کے متعلق آئی سی سی کو کوئی خط نہیں لکھایہ غلط فہمی ہے ہم آئی سی سی سے دہشت گردی کے بارے لکھا تھا [ad#midle] نئی دہلی: (ونیا اردو) بھارتی کرکٹ بورڈ نے لیا پھر بڑا یوٹرن .جب پریس مزید پڑھیں

بھارتی ایئر فورس لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی ، شاہینوں کا بروقت ردعمل

بھارتی طیارےپاک فضائیہ کی بروقت کارروائی سےہدف حاصل نہ کرسکے4بھارتی طیارےپاکستانی حدودمیں چارناٹیکل مائلزاندرآئے،ترجمان پاک فوج بھارت کوپہلے گنداکریں گےپھرذمہ دارانہ رسپانس دیں گے،ترجمان [ad#midle] راولپنڈی: (دنیا اردو)بھارتی طیاروں نے مظفر آباد کے علاقے میں دراندازی کرنے کی کوشش کی پاکستان ایئر فورس کی بروقت اور موثر ردعمل کی کی وجہ سے بزدل ہندوستانی طیارے مزید پڑھیں