امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ : دونو ں ممالک آپس میں بات چیت کر کے اپنے مسائل حل کریں [ad#midle] واشنگٹن: (دنیا اردو) پلوامہ حملے کے بعد دو ممالک کی کشیدہ صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا یہ صورت حال…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی : بھارت پاکستان کو سفارتی طور پر اکیلا نہیں چھوڑ سکتا ہم بھارت سے خوف زدہ نہیں ہوں گئے نہ ہی ہم ان سے ڈرنے والے ہیں [ad#midle] ملتان: (دنیا اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود…
دوسرا ٹی ٹونٹی میچ:پہلے ٹی 20 میچ میں شکست کا سامنا کرنے کے بعد،آج پاکستان کے پاس جنوبی افریقہ کو کچلنے کا موقع ہے . شعیب الیون کچلنے کے لئے تیار [ad#midle] لاہور : (دنیا اردو) آج دوسرا ٹی ٹونٹی پاکستان…
پہلا ٹی ٹونٹی میچ : جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایک سنسنی خیز مقابلہ کے بعد شکست دے دی .جنوبی افریقہ کے 6 وکٹوں پر 192 رنز اور پاکستان کے 9 وکٹوں پر 186 رنز . جنوبی افریقہ کا پاکستان…
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری میچ یادگار بن گیا کیوں دونو ں ٹیموں نے پانچ میچوں کی سیریز میں 2-2 میچ جیتے ہیں اس طرح سیریز برابر ہے پانچواں میچ فائنل ہو گا-جو کہ کل کھیلا…
تیسرا ون ڈے : جنوبی افریقہ کے 33 اوورز میں دو وکٹو ں پر 187 رنز بھاری پڑگئے ،امام الحق کی سنچری رائیگاں [ad#midle] سینچورین : (دنیا اردو) پاکستانی ٹیم بارش کی وجہ سے تیسرا ایک روزہ ڈک ورتھ اینڈ…
تیسرے ون ڈے میچ جو کہ سنچورین میں کھیلا جارہا ہے پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 318 رنز کا ہدف دے دیا پاکستان کے 6 کھلاڑیوں آوٹ ہوئے – [ad#midle] سنچورین : (دنیا اردو) پاکستانی ٹیم نے…
پاکستان کی بیٹنگ لائن پھر ناکام ہوگئی جنوبی افریقا کو 204 رنز کا ہدف دے دی [ad#midle] ڈربن: (ویب ڈیسک) دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی پوری ٹیم 5.5 4 اوورز میں 203 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جنوبی…
دنیا اردو (ابوظہبی): رواں سال میںپاکستان کی تیسری بڑی ناکامی. آسان ہدف کے تعاقب میںپاکستانی بلے باز ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور محض 176 رنز کے تعاقب میں171 رنز پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی. [ad#midle] میچ پر اپنی…
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی جب مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی کے یونیفارم میںکرکٹ میچ دیکھنے گئے تو کشمیریوں نے بوم بوم آفریدی کے نعرے لگا دیے.