پی ایس ایل 4: پشاور زلمی نے 48 رنز سے اسلام آباد کو شکست دے دی

final on March 17

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں48 رنز سے کچل کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھی ایڈیشن کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا. کراچی: (دنیا اردو)پشاور زلمی نےشاندار پہلےکھیلتے ہوئے،اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں

پی ایس ایل -4: ملتان سلطانز نے آخری میچ 7 وکٹ سے جیت لیا

multans

پاکستان سپر لیگ-4؛لاہور قلندرزنے پیر کے روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ملتان سلطانزکو 141 رنز کا ہدف دیا. ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بوؤلنگ کی کراچی: (دنیا اردو) لاہور قلندرز نے 20 اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان مزید پڑھیں

بھارتی نشریاتی کمپنی نے پی ایس ایل دکھانے کامعاہدہ ختم کر دیا

PSL

پلوامہ کے بہانہ بنا کر بھارتی براڈکاسٹر آئی ایم جی ریلائنس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کوریج کا معاہد ہ واپس لے لیا ہے.ہندوستان میں پی ایس ایل پر پابندی لاہور: (دنیا اردو) بھارت نےپاکستان دشمنی کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل فور کا میلہ شروع کرکٹ میچ سے پہلے سپرہٹ پرفارمنسز

opening ceremony of PSL 2019

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھی ایڈیشن کی دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ایک شاندار افتتاحی تقریب شروع ہوگئی دبئی: (دنیا اردو) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھی ایڈیشن میں فواد خان پی ایس ایل کا ٹائٹل مزید پڑھیں